ڈیری فارمنگ اور دودھ کا کاروبار
Urdu/Hindi - Agriculture & Farming Courses
ڈیری فارمنگ اور دودھ کا کاروبار

یہ کورس ان افراد کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو چھوٹے پیمانے پر ڈیری فارم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کورس میں وہ تمام تر مواد شامل کیا گیا ہے جو فارمنگ کے کام کے لیے لازمی ہے۔ اس کورس کا مقصد ڈیری فارمنگ سے وابستہ نئے افراد اور اسکے ساتھ ساتھ وہ افراد جو پہلے سے اس کاروبار سے وابستہ ہیں انکے لیے معلومات اور راہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ وسائل کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اس کاروبار کو زیادہ سے زیادہ منافع بخش بنا سکیں۔ اس کورس میں ڈیری فارمنگ کے اہم ستونوں ینعی دودھیل جانوروں کی نسلوں ، خوراک دیکھ بھال رہائش اور صحت کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ کوشش کی گئی ہے کہ جدید ڈیری فارمنگ کے متعلق بھی تازہ ترین معلومات کسانوں تک پہنچائی جائیں۔

Course Ratings: 0.00

Click for Ratings

Achieve the Following Objectives Through This Course

  • گھر سے چھوٹے ڈیرہ فارمنگ کی ابتدا ڈیری فارمنگ کے آغاز کے لی درکار ضروری چیزیں ، لاگت اور منافع کی تفصیل دودھ کو محفوظ کرنے کے طریقے کامیاب فارمنگ کے طریقے جانوروں کی خوراک، بیماریاں اور علاج دودھ خشک کرنے کا طریقہ اس کورس کا مقصد ڈیری فارمنگ سے وابستہ نئے افراد اور اسکے ساتھ ساتھ وہ افراد جو پہلے سے اس کاروبار سے وابستہ ہیں انکے لیے معلومات اور راہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ وسائل کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اس کاروبار کو زیادہ سے زیادہ منافع بخش بنا سکیں۔ اس کورس میں ڈیری فارمنگ کے اہم ستونوں ینعی دودھیل جانوروں کی نسلوں ، خوراک دیکھ بھال رہائش اور صحت کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ کوشش کی گئی ہے کہ جدید ڈیری فارمنگ کے متعلق بھی تازہ ترین معلومات کسانوں تک پہنچائی جائیں۔

Upcoming Classes Schedule by Qualified Coaches

Become a Coach - Manage and Promote this Page - Help Others

"ڈیری فارمنگ اور دودھ کا کاروبار" Community

Facebook with live classes, Discussion Board, Blogs & Readings

Watch Videos by Qualified WeVersity.org Coaches

By Coach: Admin

Course Contents & Topics

WeVersity.org selected topics and contents from all over the web related to this course

Week 1

Week 2

Week 3

Ready to Take Test and Get WeVersity.org Certificate

Here are some of the benefits of taking and passing the test.

WeVersity.org "Badge of Completion"

You will receive our online badge which you can display anywhere to show that you have completed the course requirements with WeVersity.org.


WeVersity.org "Certificate of Completion"

You will receive a soft copy of the signed certificate of completion with WeVersity.org seal.


Get Listed on WeVersity.org Certified Website:

Your name and information will be listed on WeVersity.org site. You can add this to your resume so employers can see your information on WeVersity.org site.


Get Financing, Computers and Business Equipment on Easy Installment Payments:

Qualify to apply for WeVersity.org "installment based computers, equipment, apply for interest free financing by sharing small profit with WeVersity.org etc.”


Weversity.org Special Offers

Image Details How to avail Basic Requrements Country