سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن اینڈ ریپئرنگ کورس
Urdu/Hindi - Technical Courses
سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن اینڈ ریپئرنگ کورس

یہ ایک ٹیکنیکل کورس ہے جو موجودہ دور میں انتہائی مقبول ہے۔ موجود سیکورٹی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے گھروں، دفاتر، کمپنیوں، دوکانوں ، شپنگ مالز اور سڑکوں پر سکیورٹی کیمروں کی انسٹالیشن اور ریپئرنگ سروس کی مانگ میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ کورس WeVersity کی کاوشوں سے بنایا گیا ہے اس کورس کو سیکھ کر آپ باآسانی اپنی  کمپنی کھول سکتے ہیں اور کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔

Course Ratings: 0.00

Click for Ratings

Achieve the Following Objectives Through This Course

  • سی سی ٹی وی کیمروں کی اقسام سی سی ٹی وی (CC TV) کیمرے لگانے کی مکمل گائیڈنس سی سی ٹی وی(CC TV)کیمرے لگانے کے دوران اہم غلطیاں سیکورٹی کیمروں کی ایڈجسٹمنٹ

Upcoming Classes Schedule by Qualified Coaches

Become a Subject Matter Expert Volunteer for this Course

"سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن اینڈ ریپئرنگ کورس" Community

Facebook with live classes, Discussion Board, Blogs & Readings

Discussion Board - Ask Questions from Your Coaches

View Details on Forum

Blogs and Reading Material About this Course

View Details on Blog

Course Contents & Topics

WeVersity.org selected topics and contents from all over the web related to this course

Week 1

https://youtu.be/H7Tvy9e5Nmc

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمرے لگانے کی مکمل گائیڈنس

Comments

https://youtu.be/_Cxw4bselos

بی این سی (BNC) کیبل بنانے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/ulvUJlvnido

سیکورٹی کیمروں کے لیے (Coaxial Cable) کو ایگزل کیبل بنانے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/ZHQM8q9MJ_I

سی سی ٹی وی(CC TV) کیمروں کو TV کے ساتھ جوڑنے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/y4qYvGCpTyc

ڈی وی آر (DVR) ہارڈ ڈسک (Hard Disk) لگانے اور فارمیٹ کرنے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/PfGCzhLtIa4

ایس ڈی اور ایچ ڈی (SD&HD DVR) کے درمیان فرق اور DVR پورٹس کی معلومات

Comments

https://youtu.be/CJ2IjNw7pzA

اپنے گھر اور کاروبار کو کیسے سکیورٹی دیں

Comments

https://youtu.be/3SK2jxttAEM

سی سی ٹی وی(CC TV)کیمرے لگانے کے دوران اہم غلطیاں

Comments

https://youtu.be/iUlW380j96A

ڈی وی آر (DVR) کا بیک اپ کیسے بناتے ہیں؟ DVR کی وڈیو کمپیوٹر پر کیسے چلاتے ہیں؟

Comments

https://youtu.be/ti42mblGHiA

ڈی-وی-آر DVR اور CC TV Camera کی اقسام

Comments

Week 2

https://youtu.be/pn3tZwTfzaA

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمروں کو کمپیوٹر اور موبائل فون پر دیکھنے کا طریقہ(پارٹ-1)

Comments

https://youtu.be/P6FGaI0rGgg

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمروں کو کمپیوٹر اور موبائل فون پر دیکھنے کا طریقہ(پارٹپپ2)

Comments

https://youtu.be/MsuYH4TwtvQ

ڈی وی آر (DVR) میں ایچ ڈی(HD) سیٹنگ خود کریں

Comments

https://youtu.be/qy5xPocTTO8

سیکورٹی کیمروں کا ریکاڈنگ شیڈول کس طرح بنائیں

Comments

https://youtu.be/0wRKpdPEzNI

اپنے DVR میں ڈسپلے سیٹنگ کیسے کریں

Comments

https://youtu.be/waibVAVBxCw

ڈی وی آر (DVR) میں User Account بنانے اور سکیورٹی لگانے کا طریقہ۔

Comments

https://youtu.be/25JyprtDbJI

ایچ ڈی، ڈی وی آر (HD DVR) کی مکمل گائیڈ لائن

Comments

https://youtu.be/4-XfN2yj6kY

ڈی وی آر (DVR) کو IP address دینے اور معلوم کرنے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/PVPUjOzn1LE

ایچ ڈی/ ایس ڈی (HD/SD DVR) کو آنلاین کرنے کا طریقہ

Comments

Week 3

https://youtu.be/HGNozkQ8vOg

سیکورٹی کیمروں کی ایڈجسٹمنٹ

Comments

https://youtu.be/B5ChTK61R74

سیکورٹی کیمروں کی پاؤر کونیکشن اور پاور ایڈاپٹر

Comments

https://youtu.be/2VAKEKdydmg

سی سی ٹی وی(CC TV Camera) کی ریکارڈنگ کو Delete کرنے کا طریقہ

Comments

https://youtu.be/VNGaZPIcU_E

سی سی ٹی وی(CC TV) کیمروں کے متعلق سوالات اور جوابات

Comments

https://youtu.be/IA2wqcht6PQ

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمروں کے متعلق اہم معلومات

Comments

https://youtu.be/IA2wqcht6PQ

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمروں کے متعلق اہم معلومات

Comments

https://youtu.be/9uAGqgRcLsk

پبلک آی پی ایڈریس (Public IP Address) اور (Static IP Address) کے درمیان فرق

Comments

https://youtu.be/-yfCQ4HuUqo

ڈی وی آر (DVR) یا (CC TV)کیمرے کون سے خریدیں

Comments

https://youtu.be/7ZuZ1XVARzk

مختلف DVR ٹیکنالوجی اور تعارف

Comments

https://youtu.be/q1fIt-Ijmcs

ڈی وی آر (DVR) کے عام بنیادی مسائل اور حل

Comments

https://youtu.be/q1fIt-Ijmcs

ڈی وی آر (DVR) کے عام بنیادی مسائل اور حل

Comments

https://youtu.be/5_ek0MxOZhI

سی سی ٹی وی (CC TV) کیمروں کو پروجیکٹر کے ساتھ کیسے جوڑا جاتا ہے

Comments

Weversity.org Special Offers

Image Details How to avail Basic Requrements Country